🍃 فریز ڈرائیڈ انجیرقدرتی مٹھاس، غذائیت سے بھرپور، ہر بائٹ میں لذت!
تازہ انجیر کا اصل ذائقہ، بغیر کسی کیمیکل یا اضافی شکر کے — فریز ڈرائنگ ٹیکنالوجی کے ذریعے محفوظ کیا گیا تاکہ آپ کو ملے خالص، قدرتی اور کرنچ والا سنیپ!
ہاف (آدھی) شکل میں تیار کردہ، یہ انجیر ایک بہترین اور ہلکی پھلکی غذا ہے، جو صحت کے ساتھ ساتھ ذائقہ بھی دیتی ہے۔
⭐ خصوصیات:
- 🍈 100% قدرتی انجیر، بغیر کسی مصنوعی مواد کے
- ❄️ فریز ڈرائڈ طریقے سے مکمل غذائیت محفوظ
- 💪 فائبر، پوٹاشیئم اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور
- 🚫 بغیر چینی، بغیر پریزرویٹیو
- 👜 کام، اسکول یا سفر میں لے جانے کے لیے بہترین اسنیک
🧾 غذائیت کی معلومات (فی 100 گرام – اندازاً):
غذائی جزومقدار توانائی270 کیلو
- ریزکاربوہائیڈریٹ64 گرام
- قدرتی شکر47 گرا
- مپروٹین3 گرام
- چکنائی0.6 گرام
- فائبر10 گرام
نباتی، گلوٹن فری، اور 100% خالص قدرتی اجزاء سے تیار کردہ